نیا پے نے علی پے پلس کے ساتھ شراکت میں کیو آر ادائیگیاں متعارف کر دیں شائع 10 دسمبر 2025 12:57pm نئے پے صارفین اب 50 سے زائد ممالک میں علی پے پلس مرچنٹس پر کم لاگت اور محفوظ اسکین اینڈ پے ادائیگیاں کر سکیں گے