بجلی صارفین کیلئے شفاف سبسڈی نظام متعارف کرادیا، پاور ڈویژن شائع 08 مئ 2026 09:39am وزارت توانائی نے کہا کہ یہ اقدام اس لیے کیا گیا ہے تاکہ سبسڈی شفاف انداز میں حقیقی اور اہل صارفین تک پہنچتی رہے۔