کراچی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک شائع 13 ستمبر 2026 12:07pm رینجرز کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر گل بائی شیر شاہ کے علاقے میں آپریشن کیا گیا۔