سابق فوجی سربراہ قمر جاوید باجوہ گھر میں گرنے کے باعث اسپتال منتقل، آئی ایس پی آر کی تصدیق شائع 12 فروری 2026 02:48pm گرنے کے باعث ان کے جسم کے متعدد حصوں بشمول سر میں میں چوٹیں آئی ہیں