پاکستان نے مالیاتی نظام کو جدید بنانے اور عالمی سرمایہ کاروں کی رسائی بڑھانے کے لیے خودمختار قرضوں اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کو بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹوکنائز کرنے پر اعلیٰ سطح کے مذاکرات شروع کر دیے ہیں
اجلاس کے دوران پی وی اے آر اے کی اعلیٰ قیادت نے اتھارٹی کے مینڈیٹ، پالیسی سمت اور ورچوئل ایسیٹس کے لیے جامع گورننس ڈھانچے کی تشکیل میں ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔