ممکنہ پوٹن ٹرمپ سربراہی ملاقات ایجنڈے میں شامل ہے، روسی نائب وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2025 09:24pm ہتھیاروں کے کنٹرول اور تزویراتی استحکام کے معاملے پر ہمیں چین سے کوئی سوال نہیں ہے، روسی سفارتکار