پی ٹی اے 10 مارچ کو 5G سپیکٹرم کی نیلامی منعقد کرے گا شائع 18 فروری 2026 08:21pm پی ٹی اے کے چیئرمین حفیظ الرحمن کا کہنا ہے کہ بہتر کنیکٹیویٹی "ڈیجیٹل پاکستان" اور کیش لیس اکانومی کے اہداف کے حصول کے لیے نہایت اہم ہے