ایس ای سی پی کا کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ ڈیسک قائم کرنے کا اعلان
- اقدام کا مقصد کارپوریٹ ڈیٹ سکیورٹیز کے اجرا کو آسان، تیز رفتار اور کم لاگت بنانا اور کمپنیوں، سرمایہ کاروں اور ادارہ جاتی شراکت داروں کو مختلف قرضہ جاتی سکیورٹیز کے اجرا میں معاونت فراہم کرنا ہے





















