وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم شرط کے ساتھ پی ایس ایل پلے آف میچز میں عوام کی شرکت کی اجازت دے دی شائع 27 اپريل 2026 09:25pm مداحوں کو ترغیب دی جاتی ہے کہ ایندھن کی بچت کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں