وزارت خزانہ کی جانب سے چھ پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے 3.4 ارب روپے کی تجویز شائع 19 فروری 2026 12:53pm رواں مالی سال کے لیے مختص 851.580 ملین روپے کے مقابلے میں تیسری سہ ماہی تک 551.9 ملین روپے جاری کیے گئے، سرکاری دستاویز