نئی دہلی میں وزیر تعلیم کے استعفے کے مطالبے پر احتجاج، دوبارہ تشدد بھڑک اٹھا شائع 23 جولائ 2026 11:07am احتجاجی مظاہرے وزیراعظم نریندر مودی کے 2014 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد نوجوانوں کی جانب سے حکومت کو درپیش سب سے بڑا چیلنج بن گئے ہیں
بھارتی اپوزیشن رہنماؤں راہل اور پرینکا گاندھی کا مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج شائع 21 جولائ 2026 05:34pm ہم کل نوجوان طلباء پر ہونے والے مظالم اور تشدد کا حساب مانگنے کے لیے وزیراعظم مودی کے گھر تک مارچ کر کے آئے ہیں، راہل گاندھی