صدر آصف علی زرداری نے پی آئی اے کنورژن ریپیل بل 2026ء کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 12 جون 2026 02:57pm بل 10 جون کو سینیٹ، 11 جون کو قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا تھا
پی آئی اے کی نجکاری، پہلے مرحلے کی تکمیل پر پیش رفت کا جائزہ شائع 21 مئ 2026 09:56am پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد خریدار کو باضابطہ طور پر انتظامی ذمہ داریاں سنبھالنے اور نئے بورڈ اراکین یا ایگزیکٹو تقرریوں کا اختیار حاصل ہو جائے گا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی دنیا کی بڑی مارکیٹوں سے بہتر، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 59.23 ارب ڈالر تک جاپہنچا