ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 6 روپے اضافہ، پٹرول کی قیمت برقرار شائع 16 نومبر 2025 10:25am ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 278.44 روپے سے بڑھا کر 284.44 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے