پی ٹی اے نے پری پیڈ موبائل بیلنس کی میعاد ختم کرنے کی تجویز پیش کردی شائع 27 فروری 2026 09:51pm مشاورت کے ذریعے جاری کیے گئے مسودے میں عوام اور صنعت سے 16 مارچ 2026 تک رائے طلب کی گئی ہے