منظور شدہ تنظیم نو کے منصوبے کے تحت تینوں ڈسکوز کے ریٹائرڈ ملازمین کے ریٹائرمنٹ فوائد کو ایک مشترکہ حکومتی ملکیتی اسپیشل پرپز وہیکل (ایس پی وی) میں منتقل کیا جائے گا
نیپرا کے فیصلے کے مطابق منصوبے کا جنریشن ٹیرف پہلے 12 سال کے لیے 17.3751 روپے فی کلوواٹ گھنٹہ جبکہ 13ویں سے 30ویں سال تک 8.2686 روپے فی کلوواٹ گھنٹہ ہوگا