جولائی سے ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی نافذ ہوگی، پیٹرولیم ڈویژن اپ ڈیٹ 20 جون 2025 10:46am اس وقت ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر پیٹرولیم لیوی 77 روپے فی لیٹر اور پیٹرول پر 78.02 روپے فی لیٹر ہے