قازقستان نے پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو درآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، وزارت تجارت شائع 04 فروری 2026 10:40pm وزارت نے بتایا ہے کہ آلو کی برآمد کے لیے اپریل تا جون 2026 کا شیڈول طے پا گیا ہے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی