ایشیائی بینک نے سیاسی غیر یقینی اور سیکیورٹی صورتحال کو پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے خطرہ قرار دیدیا شائع 10 جولائ 2025 08:36am مالی نظم و ضبط کو جاری رکھنا اور پالیسی اصلاحات پاکستان کی میکرو اکنامک بحالی اور استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، اے ڈی بی
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار