’’پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کے باوجود قرضوں کا بھاری بوجھ، بیرونی مالی ضروریات اور اصلاحات پر عمل درآمد کے حوالے سے خدشات بدستور برقرار ہیں۔‘‘
آبنائے ہرمز میں یا اس کے آس پاس تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے والے حملوں نے بلاک شدہ آبی گزرگاہ کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے فرنٹ لائن پر ڈال دیا ہے، جس کے معاشی اثرات پھیل رہے ہیں
پاکستان کا پہلا گرین شپ ریپئر اور ری سائیکلنگ یارڈ سی ٹو اسٹیل انٹیگریٹڈ میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس کے تحت پورٹ قاسم پر قائم کیا جائے گا، وزیر بحری امور