حکومت سے انکریمنٹل پاور پیکیج پر نظرثانی کا مطالبہ شائع 11 نومبر 2025 08:56am منصوبے سے سبسڈی کی ضرورت میں 300 ارب روپے تک کمی ممکن ہے لیکن صنعتوں پر اب بھی زائد کراس سبسڈی کا بوجھ موجود ہے، ایف پی سی سی آئی
صنعتی شعبے نے وزیراعظم کا بجلی پیکیج مسترد کر دیا شائع 09 نومبر 2025 09:49am مشکلات کا شکار صنعتوں کو سہارا دینے کیلئے بنیادی ٹیرف میں کمی کرنے مطالبہ
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار