ٹوکنائزیشن: پاکستان کے توانائی بحران کا نیا حل؟ شائع 13 جولائ 2026 11:36pm ٹوکنائزیشن سے مراد کسی بنیادی اثاثے پر ملکیت یا حقوق کو بلاک چین پر موجود ایک ڈیجیٹل ٹوکن کی صورت میں ظاہر کرنا ہے