اٹامک انرجی کمیشن کےتحت پہلے کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کا انعقاد شائع 08 فروری 2026 10:59am تین روزہ کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے