جنوبی بحیرۂ چین کے متنازع جزیرہ نما کے گرد چین کی بحری اور فضائی گشت شائع 01 اگست 2026 04:55pm چینی فوج نے اس مشق کو "بعض ممالک" کی ان سرگرمیوں کے خلاف ضروری ردِعمل قرار دیا ہے، جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ خطے کے امن اور استحکام کو نقصان پہنچا رہی ہیں
فلپائن میں قیامت خیز زلزلہ، 32 افراد کی ہلاکت کا خدشہ، بچ جانے والے ہولناک مناظر بیان کرتے ہوئے لرز اٹھے شائع 08 جون 2026 08:32pm منڈاناؤ میں زلزلے سے 32 اموات اور 134 زخمیوں کی ابتدائی رپورٹ، امدادی کاموں کے لیے فوج طلب، حکام کی تصدیق
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے