ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: فل سالٹ فٹ قرار، انگلینڈ نے افتتاحی میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا شائع 07 فروری 2026 05:00pm فل سالٹ کمر کی تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف منگل کو ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت نہیں کرسکے تھے