بلند قیمتیں پٹرولیم مصنوعات کی طلب متاثر کرنے لگیں شائع 04 ستمبر 2026 10:44am اگست 2026 میں فروخت کا حجم سالانہ بنیاد پر 9.3 فیصد اور جولائی 2026 کے مقابلے میں تقریباً 19 فیصد سکڑ گیا
پیٹرول اور ڈیزل کی طلب میں اضافہ، مالی سال 2027 کا مثبت آغاز شائع 06 اگست 2026 10:01am پیٹرول کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 19 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 12 فیصد اضافہ ہوا، اور اس کا حجم جون 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔