اصلاحاتی مہم کے تحت ایس ای سی پی کی بلوچستان کے لیے 7 پنشن فنڈز کی منظوری شائع 25 مارچ 2026 09:40pm یہ اقدام پاکستان کے روایتی نظام سے ایک زیادہ پائیدار اور شفاف فریم ورک کی جانب وسیع تر منتقلی کا حصہ ہے