خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے 12 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے شائع 21 جولائ 2026 04:39pm شدید بارشوں اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں منہدم ہو گئیں