عالمی قانون کا مذاق اڑانا بند کیا جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں بھارت کے خلاف شدید احتجاج شائع 27 جنوری 2026 01:00pm پڑوسی ملک سندھ طاس معاہدہ توڑ کر آبی دہشت گردی کر رہا ہے، سلامتی کونسل میں سفیرعاصم افتخارکا دو ٹوک موقف