معاشی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے جامع روڈ میپ تیار کیا جائے، وزیراعظم شائع 23 ستمبر 2025 08:34am ایسے قابلِ عمل منصوبے شناخت کیے جائیں جو فوری طور پر مکمل ہو سکیں تاکہ سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ ملے، شہباز شریف