ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی مسلسل آمد کا رجحان برقرار ہے، ایس ای سی پی شائع 25 فروری 2026 09:00am 2023 سے 2025 کے درمیان غیر ملکی سرمایہ کاروں نے مقامی کمپنیوں میں حصص کی خریداری کے ذریعے 40.7 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی، رپورٹ