جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان شائع 08 جولائ 2026 12:51pm اسکواڈ میں فضا فیاض (کپتان)، الزوحیٰ حماد، اقصیٰ حبیب، عریشہ انصاری، بریرہ سیف، ہادیہ مینا، کومل خان، ماہ نور، ماہم نزاکت، ماہ نور زیب، میمونہ خالد ودیگر شامل ہیں