پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کردیا شائع 25 ستمبر 2026 06:23pm تحریک انصاف نے پشاور میں سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا
پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل اسلام آباد کے اطراف اہم سڑکیں بند شائع 25 ستمبر 2026 12:43pm پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد کے اہم شاہراہوں، داخلی راستوں اور بڑے چوراہوں کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کیا گیا
پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل اسلام آباد میں ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات شائع 24 ستمبر 2026 06:43pm وزیر اطلاعات نے شہر میں لاک ڈاؤن لگانے کی تردید کردی
پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے فیصلے پر نظرثانی کرے، محسن نقوی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 03:14pm اب بھی وقت ہے، اس صورتحال میں داخل نہ ہوں اور ایسے بند راستے پر نہ جائیں جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہ ہو، وزیر داخلہ
علیمہ خان کے بعد عمران کی دیگر بہنیں اور رشتہ دار بھی گرفتار، پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 02:27pm سیاسی خاندان کی خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کا اصل چہرہ بے نقاب کرتا ہے
علیمہ خان کو 27 ستمبر کے احتجاج سے قبل ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا شائع 20 ستمبر 2026 04:29pm پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اس اقدام کی مذمت کی
7 سابق آسڑیلوی کپتانوں کا اپنی حکومت سے عمران خان کی قید پر تشویش کا اظہار کرنے کا مطالبہ شائع 15 ستمبر 2026 05:03pm گروپ نے مبینہ طور پر واضح کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی یا سیاسی مقدمے پر اس کا کوئی مؤقف نہیں
پی ٹی آئی مارچ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیاسی احتجاج کے لیے سرکاری مشینری کے استعمال پر پابندی لگا دی اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:26pm سیاسی جماعتیں عوامی مقامات بند یا شہریوں کی آمدورفت متاثر نہیں کر سکتیں
نئے صوبوں پر بحث پارلیمان میں ہونی چاہیے، رانا ثناء اللہ شائع 12 ستمبر 2026 07:31pm نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر مسلم لیگ (ن) میں مشاورت جاری ہے
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر ملتان میں گرفتار شائع 06 ستمبر 2026 04:47pm حماد اظہر کو لاہور منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں ان سے پوچھ گچھ متوقع ہے
عمران خان کی صحت بگڑ رہی ہے، عظمیٰ خان نے توہینِ عدالت کیس کی فوری سماعت کیلئے نئی درخواست دائر کردی شائع 27 اگست 2026 04:08pm کورٹ کے حکم پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیا گیا، بانی پی ٹی آئی کی بہن کا مؤقف
عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: اعتراضات دور، پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت درخواست کو کیس نمبر مل گیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2026 05:00pm درخواست میں حکومت پر سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے
عمران خان کی اسپتال منتقلی معاملہ، پی ٹی آئی کی حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر شائع 22 اگست 2026 12:50pm سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ذمہ داران کو شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں، استدعا
پمز میں طبی معائنے کے بعد عمران خان کو اڈیالہ جیل واپس منتقل کردیا گیا، عطا تارڑ اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 01:55pm سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب مناسب سکیورٹی انتظامات کے تحت کیا گیا، وزیر اطلاعات
عمران خان کی ممکنہ منتقلی، شفا اسپتال ہائی الرٹ پر شائع 21 اگست 2026 12:13am یہ پیش رفت سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کو طبی علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کے حکم کے چند روز بعد سامنے آئی ہے
برآمدات میں اضافہ اور ٹیکس نیٹ کی توسیع ناگزیر ہے، احسن اقبال شائع 26 جولائ 2026 11:36am پاکستان کو ڈالر خرچ کرنے والی معیشت سے ڈالر کمانے والی معیشت بننا ہوگا، احسن اقبال
امریکہ ایران مذاکرات تاریخی پیش رفت، پورے خطے کیلئے فائدہ مند ہوگی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 24 جون 2026 09:30am پاکستان نے خطے میں ہمیشہ امن، مذاکرات اور سفارت کاری کو فروغ دیا ہے، شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب
9 مئی فسادات کیس: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال قید کی سزا سنا دی شائع 20 جون 2026 04:44pm سابق وزیر خارجہ اور سینئر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اسی مقدمے میں بری کر دیا گیا
بجٹ بحث : وزیر اطلاعات کا تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکسوں میں بڑے ریلیف پر اظہار خیال اپ ڈیٹ 14 جون 2026 09:21pm قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث اگلے مرحلے میں داخل، حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ
سیاست، مسلسل جدوجہد اور خدمتِ خلق : مریم نواز کا بطور رہنما ابھرنے کا سفر شائع 07 جون 2026 02:31pm وزیر اعلیٰ کے دو سالہ دور میں پیرا فورس اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جیسے انقلابی اقدامات نے پنجاب میں جرائم پیشہ عناصر کو کچل کر امن و امان کا نقشہ بدل دیا ہے
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو گلگت بلتستان جانے سے روک دیا گیا شائع 31 مئ 2026 11:12am پنجاب پولیس نے مجھے پرواز کے روانہ ہونے تک حراست میں رکھا، اسد قیصر
مشرقِ وسطیٰ بحران اور پاکستان کا معاشی دلدل شائع 30 مارچ 2026 04:50pm عالمی بینک کے مطابق 2025 کے دوران مزید تقریباً 19 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں ملازمین سے متعلق اخراجات اور سبسڈیز مجموعی طور پر 2 کھرب روپے سے زائد بنتے ہیں اگر انہیں نصف کر دیا جائے تو محدود مالی گنجائش میں کچھ بہتری لائی جا سکتی ہے اہم سوال یہ ہے کہ کیا آج بھی معیشت پر سیاست کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے؟
پی ٹی آئی کا عمران خان کو شفاء اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ شائع 14 مارچ 2026 12:45pm علاج میں کسی بھی قسم کی تاخیر عمران خان کی صحت کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کر دی شائع 13 مارچ 2026 09:43am جمعرات کو جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل ڈویژن بینچ نے درخواست کی سماعت کی
جی ایچ کیو حملہ کیس: پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا شائع 07 مارچ 2026 03:31pm سزا پانے والوں میں عمر ایوب، زرتاج گل، مراد سعید، شبلی فراز اور حماد اظہر شامل
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور شائع 26 فروری 2026 02:27pm کیس 11 مارچ کو باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر
عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کیلئے انجیکشن کی دوسری خوراک دیدی گئی شائع 24 فروری 2026 12:46pm پارٹی سرکاری اسپتالوں میں کیے گئے موجودہ انتظامات سے مطمئن نہیں،بیرسٹر گوہر
عمران خان کیلئے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 19 فروری 2026 12:37pm بانی پی ٹی آئی کو کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے، عطاء اللہ تارڑ
عمران خان کے طبی معائنے کے وقت بلانے کے باوجود بیرسٹر گوہر نہیں آئے، محسن نقوی شائع 17 فروری 2026 03:28pm بعد ازاں پی ٹی آئی رہنماؤں اور ڈاکٹروں کو 45 منٹ کی بریفنگ دی گئی جس پر انہوں نے علاج پر اطمینان کا اظہار کیا، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
جغرافیائی سیاسی فوائد دوبارہ خطرے میں؟ شائع 16 فروری 2026 10:57am اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ 4.3 ارب ڈالر تک محدود رہا