سرکاری اداروں کی اصلاحات: تین دہائیوں کے تجربات سے حاصل ہونے والے اسباق شائع 28 جولائ 2026 03:59pm پاکستان کو کامیاب اصلاحات کا راستہ معلوم ہے، مسئلہ علم یا صلاحیت کا نہیں بلکہ مستقل مزاجی، مؤثر عمل درآمد اور سیاسی عزم کا ہے
صنعت کے لیے مراعات انتہائی منتخب ہونی چاہئیں شائع 04 مئ 2026 04:01pm حکومت کو ان صنعتوں کو مراعات دینے پر توجہ نہیں دینی چاہیے جو محض ٹیکس دہندگان کے خرچ پر مالی اور مالیاتی مراعات کے سہارے زندہ ہیں ان شعبوں پر توجہ دینی چاہیے جو عالمی سطح پر مستقبل کا راستہ ہیں اور جن میں زیادہ ویلیو ایڈیشن موجود ہے