چاولوں کی برآمدات مشکلات سے دوچار شائع 11 اکتوبر 2026 03:24pm دو سال میں آمدنی 3.89 ارب ڈالر سے کم ہوکر 2.3 ارب ڈالر رہ گئی، بھارت کی چاول برآمدات ریکارڈ 21.57 ملین ٹن تک پہنچ گئیں، مقامی برآمدی سبسڈی کی افادیت اور شفافیت پر سوالات اٹھنے لگے
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ