امریکی بینک کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کیلئے 1.25 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری شائع 10 دسمبر 2025 02:53pm اس نئے مالیاتی تعاون کے ذریعے پاکستان اور امریکہ کی شراکت داری بلوچستان میں اقتصادی ترقی کو فروغ دے گی،امریکی سفارتخانہ
کان کنی کے شعبے میں: ترکیہ پاکستان کے ساتھ باہمی مفادات پر مبنی شراکت داری کا خواہاں شائع 02 دسمبر 2025 10:51pm پاکستان کا وزارتی وفد توانائی اور بجلی کے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے عنقریب ترکیہ کا دورہ کرے گا
ریکوڈک کے فنانشل کلوز سے متعلق مثبت پیش رفت سے آگاہ کر دیا گیا ہے، وزارت پیٹرولیم شائع 26 نومبر 2025 10:35pm پاکستان نے معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے حصول کے لیے اپنی بین الاقوامی کوششوں کو وسیع کر دیا ہے، اور حالیہ روابط امریکہ، فرانس اور جرمنی سے کیے گئے ہیں
بیرک پاکستان کے ریکوڈک کاپر پراجیکٹ کے لیے پرعزم ہے، عبوری سی ای او شائع 26 نومبر 2025 12:10am اس سے قبل پاکستان کی او جی ڈی سی نے بھی یقین دلایا تھا کہ بیرک گولڈ میں کارپوریٹ اسٹرکچرنگ کا ریکو ڈیک منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا