امن کو مزید مؤخر نہیں کیا جا سکتا، پاکستان کی جانب سے عرب رہنمائوں کے ساتھ امریکی مشاورتی عمل کی تعریف شائع 02 اکتوبر 2025 03:59pm اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ مشاورتیں، جو عرب اور تنظیم تعاون...