سی پیک کی غلط حکمتِ عملی: پاکستان نے انفرااسٹرکچر تو تعمیر کیا، مگر ترقی کا موقع گنوا دیا شائع 23 جولائ 2026 04:18pm اس ناکامی کی بنیادی وجہ سرمایہ کاری کی کمی نہیں بلکہ مؤثر حکمتِ عملی کا فقدان تھا۔ توانائی کا شعبہ اس کی سب سے نمایاں مثال ہے۔