مالی سال 2026 کی دوسری سہ ماہی: پاکستانی معیشت 3.89 فیصد بڑھ گئی، صنعتی شعبہ سرفہرست شائع 02 اپريل 2026 10:43pm کمیٹی نے گزشتہ برسوں میں معمولی کمی کی نظر ثانی کی، مالی سال 2023-24 کے لیے جی ڈی پی کی نمو کو 2.62 فیصد اور مالی سال 2024-25 میں 3.06 فیصد تک ایڈجسٹ کیا گیا
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا