آئی پی پیز معاہدوں پر ازسرنو بات چیت کے ذریعے 1.4 ٹریلین روپے کی بچت ممکن، رپورٹ شائع 10 فروری 2026 09:22am یہ رپورٹ مشال پاکستان نے پیر کے روز جاری کی، جو ورلڈ اکنامک فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ کے طور پر کام کر رہا ہے