آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خطرہ شائع 21 جون 2026 03:40pm کراچی، سکھر اور دادو سمیت سندھ جبکہ تربت، آواران اور ژوب سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے، این ای او سی