جرمانے لائن لاسز اور وصولیوں کی بنیاد پر کی جانے والی لوڈ شیڈنگ سے متعلق خلاف ورزیوں اورٹی اینڈ ڈی کے نقصانات کو کم کرنے اور ریکوری کو بہتر بنانے میں ناکامی پر لگائے گئے
بجلی کے استعمال میں اضافے کی اصل وجہ رعایتی پیکیج نہیں بلکہ صنعتوں کا اپنے آپریشنز کو گیس پر چلنے والے کیپٹیو پاور پلانٹس سے منتقل کر کے نیشنل گرڈ پر لانا تھا، صنعتی اسٹیک ہولڈرز
دونوں فریقین نے متضاد دعوے کیے ہیں کہ آیا یہ ریلیف اقدام نئی طلب پیدا کرنے کا سبب بنا یا محض صنعتی بوجھ کو کیپٹیو جنریشن سے قومی گرڈ کی طرف منتقل کر دیا گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے توانائی کے شعبے کے سرکولر ڈیٹ کی فنانسنگ کے لیے 1.225 ٹریلین روپے میں سے 659.6 ارب روپے کی گارنٹی جاری کرنے کی منظوری دے دی۔