ملک گیر ہڑتال پر پیٹرولیم ڈیلرز تقسیم کا شکار ہوگئے شائع 22 جولائ 2026 09:27am پیٹرولیم ریٹیل سیکٹر کے اندر اختلافِ رائے کے باعث ہڑتال کی کامیابی اور اس کے دائرہ کار سے متعلق غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا