غذائیت کی کمی سے ملک کو سالانہ 17 ارب ڈالر کا معاشی نقصان شائع 08 جون 2026 10:32am پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر کے 40 فیصد بچے نشوونما میں کمی (اسٹنٹنگ) کا شکار ہیں