آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال نہ ہونے پر پاکستان نے مزید مہنگی ایل این جی خرید لی، رپورٹ شائع 06 جولائ 2026 05:36pm پاکستان ایل این جی کے لیے دگنی قیمت دینے پر مجبور، اہم ترین آبنائے ہرمز میں تعطل سے گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی اسپاٹ بولیاں منسوخ کردیں شائع 08 مئ 2026 11:38am اسپاٹ مارکیٹ سے کارگو لینے سے گریز کرنا ایک خطرناک جوا ہے، رپورٹ
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس