سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ شائع 28 اکتوبر 2026 12:19pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر کے اضافے سے 4031 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی شائع 27 اکتوبر 2026 03:52pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کی کمی سے 3996 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ شائع 26 اکتوبر 2026 01:55pm چاندی کی فی تولہ قیمت 20 روپے کے اضافے سے 5878 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کی بڑی کمی شائع 23 اکتوبر 2026 04:09pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 70 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4020 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت 439036 روپے پر مستحکم، چاندی کی قیمت بڑھ گئی شائع 19 اکتوبر 2026 03:24pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4165 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا
سونے کی قیمتیں مستحکم ، چاندی کے نرخ گرگئے شائع 15 اکتوبر 2026 03:25pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4,153 ڈالر فی اونس کی سطح پر برقرار رہا
سونا، تیل اور پاکستانی بچت کار شائع 15 اکتوبر 2026 12:57am سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کے تناظر میں پاکستانی بچت کاروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ منڈی کی وقتی تبدیلیوں کے بجائے باقاعدگی سے بچت اور طویل مدتی مالیاتی منصوبہ بندی پر توجہ دیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5900 روپے کا بڑا اضافہ شائع 09 اکتوبر 2026 03:10pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 59 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4184 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ، چاندی سستی ہوگئی شائع 08 اکتوبر 2026 02:51pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کے سے 4125 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام شائع 06 اکتوبر 2026 03:47pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,150 ڈالر فی اونس پر برقرار
فی تولہ سونا 4 ہزار 300 روپے مہنگا شائع 30 ستمبر 2026 03:04pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر کے اضافے سے 4191 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1800 روپے کمی شائع 23 ستمبر 2026 03:08pm عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کمی سے 4,314 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی شائع 08 ستمبر 2026 02:53pm چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے کے اضافے سے 7069 روپے ہوگئی
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا شائع 07 ستمبر 2026 04:31pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.40 روپے پر بند
سونے کی اچانک اونچی چھلانگ، فی تولہ 11200 روپے مہنگا شائع 03 ستمبر 2026 04:21pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 112 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4427 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11300 روپے کی بڑی کمی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2026 02:35pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 113 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4315 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
چاندی اور سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی اپ ڈیٹ 29 اگست 2026 04:40pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 151 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4,454 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا شائع 13 اگست 2026 03:05pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر کی کمی سے 4380 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 08:20pm عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 22 ڈالر اضافے سے 4,341 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ شائع 07 اگست 2026 03:04pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 50 ڈالر کے اضافے سے 4319 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی شائع 29 جولائ 2026 12:30pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کی کمی سے 4040 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ رک گیا، 1800 روپے کمی شائع 23 جولائ 2026 03:06pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 4096 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی سے مہنگائی میں کمی کی امیدیں ماند، عالمی منڈی میں سونا مزید سستا شائع 16 جولائ 2026 11:33am اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 4,034.42 ڈالر فی اونس پر آگیا۔
کام بند کرنے کی دھمکی کے بعد حکومت کا چینی تعاون سے چلنے والے تانبے اور سونے کے منصوبے کو مزید سیکیورٹی دینے کا عزم اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 07:48pm پاکستان میں کام کرنے والی تمام بین الاقوامی کمپنیوں کے منصوبوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، طلال چوہدری
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا، 900 روپے اضافہ شائع 15 جولائ 2026 02:03pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 4026 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 06:35pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 56 ڈالر کی کمی سے 4017 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کی کمی ریکارڈ شائع 13 جولائ 2026 03:25pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کی کمی سے 4073 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
چاندی اور سونے کی قیمتیں مزید گرگئیں شائع 07 جولائ 2026 01:42pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کی کمی سے 4125 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 02:46pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کی کمی سے 4150 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید ہزاروں روپے کمی اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 02:07pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4 ہزار ڈالر کی سطح سے گرگیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر