کسٹمز مقدمات، ایف بی آر نے آزادانہ جانچ پڑتال کا نظام متعارف کرا دیا شائع 23 اگست 2026 10:11am ایف بی آر نے نوٹیفکیشن کے ذریعے نئے قواعد کو کسٹمز رولز 2001 میں شامل کردیا ہے، جن کا فوری طور پر اطلاق ہوگیا ہے