وزیراعظم کا پاکستان کو معاشی طاقت بنانے کا عزم شائع 15 مئ 2026 09:16am جو قومیں اپنے مسائل کا مقابلہ کرنے اور انہیں حل کرنے کا عزم کرتی ہیں، وہی بالآخر کامیابی حاصل کرتی ہیں، شہباز شریف
ٹیکس حکام کو سرحدی علاقوں میں ٹیمپرڈ گاڑیوں کے استعمال کی اجازت شائع 12 اپريل 2026 10:20am ہم فیصلہ ہفتہ کے روز جاری کیے گئے کسٹمز جنرل آرڈر (سی جی او) 4 آف 2026 کے ذریعے نافذ کیا گیا
خطے میں بڑھتی کشیدگی، واپس آنے والے کارگو جہازوں کو سنبھالنے کا کوئی نظام موجود نہیں شائع 02 اپريل 2026 10:15am اس صورتحال نے برآمدات اور لاجسٹکس کے نظام میں ایک بڑا خلا ظاہر کر دیا ہے۔
پاکستان نے ایران کو ٹی آئی آر کارگو ہینڈلنگ کی مکمل تیاری سے آگاہ کردیا شائع 30 مارچ 2026 10:00am ٹرانزٹ انٹرنیشنل روٹیئرز (ٹی آئی آر) کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کے عمل کو تیز کر دیا گیا ہے
بندرگاہوں اور کسٹمز کے مسائل، اپٹما کا ہنگامی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ شائع 20 مارچ 2026 12:22pm آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بندرگاہوں اور کسٹمز سے متعلقہ مسائل کو 30 دنوں کے اندر حل کرنے کیلئے...
بنے ہوئے کاٹن فیبرک کو ای ایف ایس کے دائرہ کار سے خارج کیا جائے، اپٹما شائع 10 فروری 2026 09:59am ایسوسی ایشن کے مطابق گرے کلاتھ کی اس اخراج کے بعد بعض غیر ذمہ دار درآمد کنندگان نے نیم تیار یا جزوی طور پر تیار شدہ گرے کاٹن فیبرک درآمد کرنا شروع کر دیا ہے
کسٹمز نے 2.31 ٹریلین روپے کی تاریخی محصولات (ریونیو) جمع کر لیں شائع 27 جنوری 2026 01:29pm گزشتہ سال کے مقابلے میں محصولات میں 20 فیصد اضافہ، کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی وصولی 48 فیصد تک بڑھ گئی، ممبر کسٹمز آپریشنز سید شکیل شاہ
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی بڑی کارروائی: کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد شائع 17 جنوری 2026 04:27pm دونوں کیسز کی مجموعی مالیت تقریباً 5 کروڑ 6 لاکھ 82 ہزار روپے ہے
پاکستان کسٹمز کا بڑا اقدام، شپنگ لائنز کے من مانی چارجز ختم، سرکاری ریٹ نافذ شائع 15 جنوری 2026 02:44pm اقدام سے تاجروں اور برآمد کنندگان پر لاگت کا بوجھ نمایاں طور پر کم ہوگا، ایف بی آر
چینی ڈیوٹی فری درآمدات: اسٹیل سیکٹر نے ایف بی آر سے ایڈوانس پے آرڈرز لینے کا مطالبہ کر دیا شائع 29 دسمبر 2025 11:54am سیکٹر کی سوسٹ ڈرائی پورٹ کے ذریعے چین سے آنے والی اشیاء کو ڈیوٹی اور ٹیکسوں سے استثنیٰ دینے کے فیصلے کی سخت مخالفت
سوست ڈرائی پورٹ: 2,403 سے زائد چینی اشیاء پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں ریلیف فراہم شائع 27 دسمبر 2025 02:30pm وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جمعہ کو 2,403 سے زائد چینی اشیاء کو سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی...
پی ایس ڈبلیو نے کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز کے کامیاب رول آؤٹ کے بعد ایس آئی ڈی سی میں پوسٹ پیمنٹ ریژیم کو وسعت دی شائع 15 دسمبر 2025 07:07pm اس سے یہ یقینی بنتا ہے کہ تمام اہم ڈیوٹیز اور ٹیکسز ایک متحدہ پوسٹ-اسیسمنٹ عمل کے تحت ہوں
کسٹمز کی مختلف شہروں میں کارروائیاں ، کروڑوں مالیت کی اسمگل شدہ چاندی ضبط شائع 29 اکتوبر 2025 05:00pm چیف کلیکٹوریٹ آف کسٹمز (اینفورسمنٹ) کی زیر نگرانی فیلڈ یونٹس نے کوئٹہ، کراچی اور گڈانی میں مختلف کارروائیوں کے دوران...
جولائی میں 4,400 سے زائد استعمال شدہ گاڑیاں کلیئر شائع 02 ستمبر 2025 10:33am پاکستان کسٹمز نے جولائی میں پرسنل بیگیج اور متعلقہ اسکیموں کے تحت 4,400 سے زائد استعمال شدہ گاڑیاں کلیئر کیں جس پر...
کسٹمز نظام مکمل ڈیجیٹائز اور فیس لیس بنانے کی ہدایت شائع 27 اگست 2025 12:41pm ملک کے سب سے زیادہ بدعنوان اداروں میں سے ایک میں اصلاحات لانے کے لیے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کسٹمز انسپیکشن اور...
ون سائیڈ ڈوپلیکس اور ٹو سائیڈ پیکجنگ بورڈ کی نئی کسٹمز ویلیوز مقرر شائع 27 جولائ 2025 10:16am ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے چین، ہانگ کانگ، تائیوان، انڈونیشیا، ملائیشیا، کوریا، یورپ/امریکہ/کینیڈا...