پاکستان کا جولائی 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 328 ملین ڈالر ریکارڈ اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 08:28pm کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جون 2026 کے 814 ملین ڈالر اور جولائی 2025 کے 529 ملین ڈالر سے کم ہوگیا
سیلاب کے بعد: اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2026 میں مہنگائی، فسکل اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے سے خبردار کر دیا شائع 16 اکتوبر 2025 08:40pm ملک کی معاشی شرحِ نمو مالی سال 2026 میں تقریباً 3.25 فیصد رہنے کا امکان ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ