آخری گھنٹوں میں فروخت کا دباؤ،ابتدائی تیزی مندی میں تبدیل،100 انڈیکس ہموار سطح پر بند اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 08:56pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس جمعہ کے روز معمولی کمی کے ساتھ بند ہوا، جب کہ...