سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ : پاک چین دوستی کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، وزیر اعظم
- ہر چیلنج میں ثابت قدمی سے ساتھ نبھانے اور باہمی اعتماد پر قائم منفرد شراکت داری کے 75 سال کا جشن، شہباز شریف کا چین کے ساتھ پاکستان کے "بے مثال" تعلقات کو خراجِ تحسین























